@ismaeel2700: اللہ! ہمارے اُن پیاروں کی مغفرت فرما جو آج ہم سے دور، اپنی قبروں میں آرام کر رہے ہیں۔ اُن کی قبروں کو نور سے بھر دے، اُن کے درجات بلند فرما، اور ہمیں صبرِ جمیل عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲#HeartTouching #smaeel2700 #foyoupage #DeepLines #foryour