@romanreignsking98: #ForYou #Romanrengasking #wweobafemi #jonsanaking #creatorsearchinsights

Roman reigns king 👑💪🏻
Roman reigns king 👑💪🏻
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 03 November 2026 15:51:18 GMT
5502
675
10
9

Music

Download

Comments

abdullhaaliali00
my love 😘😘😘😘😘😘 :
2026-11-04 04:10:51
0
user2624130695228
sajid ali :
😳😳😳
2026-11-03 18:01:25
1
user2624130695228
sajid ali :
😁😁😁
2026-11-03 18:01:26
1
malik423226
malik :
💕💕💕
2026-11-03 19:18:07
1
aftab.mattu
Sikandar badsha :
🥰🥰🥰
2026-11-04 04:07:06
0
mr.usama886
M®•Ü$@M@(333)🚩 :
❤️❤️❤️
2026-11-03 22:10:07
1
ranasamit786
Ranasami کنگ۔ :
🥰🥰🥰
2026-11-04 04:00:15
0
majidalijutt314
MAJIDALI :
🥰🥰🥰
2026-11-04 07:45:19
0
shoaib.akhtar3710
Shoaib Akhtar :
🥰🥰🥰
2026-11-03 15:56:55
0
malikhappy14
𝐀ℌ𝑆𝐴N̶ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-03 22:04:04
1
To see more videos from user @romanreignsking98, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights #islamicmotivationalvideos  *کچھ لوگ کہتے ہیں اللہ سے مدد مانگو - عبدالحبیب عطاری* 1.  غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے؟ قرآن کیا کہتا ہے 2.  نماز اور صبر سے مدد چاہو - اصل عقیدہ اہلسنت *مکمل تحریر:* لوگ کہتے ہیں جناب اللہ کے سوا کسی سے مدد نہیں مانگنی چاہیے۔ ٹھیک ہے جناب۔ کیا کہتے ہیں؟ غیراللہ سے مدد مانگنا شرک ہے۔ قرآن کیا کہہ رہا ہے؟ اے ایمان والو نماز اور صبر سے مدد چاہو۔ نماز اللہ ہے؟ جواب دیجیے نا۔ صبر خدا ہے؟ نہیں۔ تو جب نماز اور صبر سے مدد مانگنے کا قرآن حکم دے رہا ہے تو اس کا مطلب غیراللہ سے مدد مانگنا تو شرک نہیں ہو سکتا۔ شرک پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟ کنفیوژن دور کرتا ہوں۔ جب بھی کوئی بندہ اللہ کے کسی بندے سے مدد مانگتا ہے تو اس میں کبھی بھی یہ عقیدہ نہیں ہوتا کہ یہ جو مجھے دے رہے ہیں یہ اپنا دے رہے ہیں۔ ہم جب نبی پاک ﷺ کی طرف توجہ کرتے ہیں، صحابہ کرام کی طرف توجہ کرتے ہیں، ہمارا عقیدہ یہ ہوتا ہے کہ ان کو جو ملا ہے رب سے ملا ہے، اللہ نے ان کو عطا کیا ہے، ان کا اپنا نہیں ہے، اور یہ اللہ کی عطا سے ہمیں عطا کر رہے ہیں۔ تو شرک تو نہ رہا نا۔ شرک یہ ہوتا ہے کہ ہم کسی بندے کے بارے میں یہ سوچیں کہ اللہ بھی اپنا دے رہا ہے، یہ بھی اپنا دے رہے ہیں، اللہ کے برابر کر دے کسی کو، پھر یقیناً شرک ہے۔ تو الحمدللہ اہلسنت کا عقیدہ یہی ہے کہ ہر نبی، ہر صحابی، ہر ولی، ہر بندہ سب رب کے محتاج ہیں، رب کسی کا محتاج نہیں ہے۔

About