@jhonvibes0: میری خواہش ہے کہ جاناں جب کوئی آپ کا ذکر میرے لفظوں میں پڑھے تو اسے محسوس ہو کہ دنیا میں کوئی ایسی ہستی بھی ہے جسے محض خوبصورت کہنا اس کے حسن کے ساتھ ناانصافی ہے۔ کوئی ایسی شخصیت بھی ہے جسے دیکھنے سے پہلے ہی اس کے بارے میں پڑھ کر دل اس کی طرف مائل ہونے لگتا ہے۔ میں آپ کی سادگی کو اس طرح لکھوں کہ سادگی سے محبت ہو جائے، آپ کی آنکھوں کو اس طرح بیان کروں کہ لفظوں میں سمندر اتر آئیں، اور آپ کی مسکراہٹ کو یوں قلم بند کروں کہ اداس دلوں کو بھی مسکرانے کی وجہ مل جائے۔ مگر جانتی ہیں، ان سب کے باوجود میرے لفظ آپ کا پورا حق ادا نہیں کر سکتے، جاناں! آپ میرے لیے محض ایک خوبصورت موضوع نہیں، بلکہ وہ احساس ہیں جسے لکھتے ہوئے لفظ بھی محبت کرنا سیکھ جاتے ہیں_🤌🌼🩵 #fyp

ツ ایلیا ᥫ᭡
ツ ایلیا ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 03 November 2026 15:57:19 GMT
4192
220
5
31

Music

Download

Comments

abdul_ahad_227
AHحD :
Caption plz 🫠
2026-11-04 15:55:34
0
aman.khan.070
🌺خانسار کا سالار💫 :
🥰🥰
2026-11-04 15:08:01
0
msaqib3835
saqibawan :
🥰🥰🥰
2026-11-03 17:09:51
0
2615udassankhen
Mano Bili❤️‍🔥❤️‍🩹❣️اٹک آلی🎉 :
🥰🥰🥰
2026-11-03 16:30:13
0
aman.khan.070
🌺خانسار کا سالار💫 :
❤️❤️
2026-11-04 15:08:01
0
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About