@༒ℂUᏆℰ.ℬᎯℤℰᎶᎯℛ𓊗༢࿔ྀુ𓆪::میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گا کیوں کہ تم وہ شخص ہو جو قسمت بار بار نہیں دیتی۔ تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد م جھے کسی اور کو پسند کرنے کا خیال بھی دل میں نہ آیا۔ تم سے ملنے کے بعد جیسے دل کو
اپنی منزل مل گئی ہو
میری ہر دعا میں تم ہو میری ہر خواہش میں تم ہو اور میری کہانی کا سب سے خوبصورت باب بھی تم ہی ہو، اگر زندگی مجھے دوبارہ انتخاب کا موقع دے تو میں ہر بار تمہیں ہی چنوں گا
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر تم میری زندگی میں نہ آتے تو شاید محبت کا مطلب نہ سمجھ پاتا۔ ت م نے سکھایا کہ کسی ایک شخص کی موجودگی پوری دنیا سے قیمتی ہو سکتی ہے تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد کسی کو دیکھنے کی ضرورت محسوس نہ ہوئی کیوں کہ دل جب اپنی منزل پا لے تو پھر راستے نہیں بدلا :میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گا کیوں کہ تم وہ شخص ہو جو قسمت بار بار نہیں دیتی۔ تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد م جھے کسی اور کو پسند کرنے کا خیال بھی دل میں نہ آیا۔ تم سے ملنے کے بعد جیسے دل کو
اپنی منزل مل گئی ہو
میری ہر دعا میں تم ہو میری ہر خواہش میں تم ہو اور میری کہانی کا سب سے خوبصورت باب بھی تم ہی ہو، اگر زند
2026-11-03 18:42:49
1
ASIF KHAN MALIK :
2026-11-04 13:58:18
0
Ali_Murtaza.... :
2026-11-04 11:21:58
0
غلام مرتضی جمالی :
💝💝🤲💝🤲💝🤲💝💝
2026-11-04 10:10:37
0
Ali Ahmed :
🥰🥰🥰
2026-11-03 18:11:31
1
Ab Hafeez Khoso :
🥰🥰🥰
2026-11-03 18:20:41
1
Fida hussain lakho karami :
🌺🌺🌺
2026-11-03 17:57:34
1
🥀قمبیر بلوچ ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-11-03 18:24:14
1
🌺Janib BABA🥀 :
🌹🌹🌹
2026-11-03 17:48:42
1
imran Baloch 110 :
❤️❤️❤️
2026-11-03 17:44:35
1
🌺Janib BABA🥀 :
❤️❤️❤️
2026-11-03 17:48:42
1
Ameer Ali bhatti :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-03 16:06:36
1
Junaid Malik :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-03 16:54:35
1
Khalique UL Zaman :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-03 18:34:02
1
Sikandarali Panhwar :
🥰🥰🥰
2026-11-03 16:14:17
1
꧁𝓐𝓼𝓱𝓲𝓺 𝓑𝓾𝓻𝓯𝓪𝓽꧂ :
🥰🥰🥰
2026-11-03 16:04:48
1
Mehar Lashari :
🥰🥰🥰
2026-11-03 18:01:22
1
Haresh 💔Kumar✌️✌️🌹🌹🥀🥀 :
❤️❤️❤️
2026-11-03 16:26:57
1
shabazali066 :
🥰🥰🥰
2026-11-03 18:03:21
1
fayaz Ali :
😳😳😳
2026-11-03 18:24:42
1
Tik Toker gmail :
👍👍👍
2026-11-03 16:33:33
1
To see more videos from user @laalmuhammad523, please go to the Tikwm
homepage.