@i_____am_muslim: "کوششیں کبھی دھوکہ نہیں دیتیں، یہ ہم خود ہوتے ہیں جو اپنی چھوٹی چھوٹی کامیابیوں اور اپنی ترقی کو پہچان نہیں پاتے اور مایوس ہو کر آگے بڑھنا چھوڑ دیتے ہیں۔"کوشش آپ کو کبھی دھوکا نہیں دیتی۔ انسان کی سچی لگن اور محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ اگر کبھی ظاہری طور پر ناکامی کا سامنا ہو بھی جائے، تو وہ کوشش ہمیں ایک نیا سبق، تجربہ اور اندرونی مضبوطی دے کر جاتی ہے جو مستقبل کی کامیابیوں کی بنیاد بنتی ہے۔ #foryoupage #foryou #fyp #undreezmyaccount #unfreezemyaccount @TikTok