@arynews.official: فیصلہ کیاگیا ہے کہ گیس کے شعبےکو مسابقت کےلیے کھول دیاجائےگا،وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک باہرسےسستہ ایندھن لاکر عوام کو سستہ دینا چاہتےہیں تو ضرور دیں،علی پرویز ملک وزیراعظم کی کوشش ہےکہ نظام میں شفافیت لائی جائے،علی پرویز ملک #ARYNews