@llllllllllc78: درپہ خیل کے غیور عوام نے ایک بار پھر امن، بہادری اور وفاداری کی مثال قائم کر دی! گزشتہ رات کے اندھیرے میں ہمارے گاؤں درپہ خیل میں چند شرپسند عناصر داخل ہوئے، جنہیں مبینہ طور پر حکومت کو نشانہ بنانا تھا۔ اطلاع کے مطابق، جب یہ عناصر رات کے وقت گاؤں میں داخل ہوئے تو حکومت کی جانب سے ان پر تین ڈرون حملے کیے گئے، تاہم وہ محفوظ رہے۔ بدقسمتی سے ایک ڈرون حملہ ایک رہائشی مکان پر ہوا، جس کے نتیجے میں گھر کو شدید نقصان پہنچا۔ گھر میں کھڑی گاڑی بھی تباہ ہوگئی، دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں اور کھڑکیوں کے تمام شیشے، پانی کی ٹینکی سمیت دیگر سامان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بعد ازاں درپہ خیل کے غیور نوجوانوں نے اپنی بہادری اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان شرپسند عناصر کو پکڑ لیا اور اپنے مشران کے حوالے کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، ان میں سے ایک شخص نے ملائیشیا کی وردی پہن رکھی تھی، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ درپہ خیل کے مشران نے فوری طور پر حکومت سے رابطہ کیا، جس کے بعد حکومت کی جانب سے تین سے چار گاڑیاں بھیجی گئیں اور گرفتار افراد کو حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ واقعہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ درپہ خیل کے عوام امن پسند، بہادر اور اپنے علاقے کے امن و سلامتی کے لیے ذمہ دار ہیں۔ درپہ خیل قوم نے ہمیشہ امن کا ساتھ دیا ہے اور آئندہ بھی اپنے علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے گاؤں، ہمارے لوگوں اور پورے علاقے کو ہر قسم کی دہشت گردی ##اور بدامنی سے محفوظ رکھے۔ آمین!م#میرانشاہ #درپہ_خیل #وزیرستان

� درپہ خیل نیوز 💞
� درپہ خیل نیوز 💞
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 03 November 2026 16:25:06 GMT
25482
977
76
457

Music

Download

Comments

ansadawargi
آنسا گلی :
ٹاک ٹیک مے دا وا ولے مے پرےشول
2026-11-03 18:18:30
3
dinwalikhan86
Din Wali khan :
💪مزا در علی 🥰
2026-11-03 18:49:59
0
mokhsinyar047
🇦🇪-۔ شاعر مخسن یار🇵🇰 :
2026-11-03 18:37:01
4
rasoolhabib80
B᭄Häbibᴮᵒˢˢ :
جاکٹ اور بندوک وردی تو سرکاری ہیں
2026-11-03 16:56:30
4
romeojulietoffica
🦢عابد :
s ta ya wazagha zaa[Tears of joy]
2026-11-03 17:46:15
1
wazristanagency
SK WAZIR :
Machine ya der kmatee dai nor khu zatee sra pyzee
2026-11-03 18:28:16
1
ruafdwar1
ruaf dwar $ :
2026-11-03 19:43:49
0
nasir.waziri89
😈سرکش الوزیری 😈 :
2026-11-03 18:16:40
1
razibdawar01
تور (ملنک) :
Da Kala
2026-11-03 17:59:39
1
lovellybilal
🦅 باغی اشناہ313🦅 :
گوڈ مشرہ زندہ باد 🫡👍💪
2026-11-03 19:20:07
0
waziristan.kingzain
✌️waziristan king Zain Malik👑 :
good 🥰
2026-11-03 19:07:44
0
aryan.khan.4475
ARYAN KHAN 4475 :
good massage 🫵
2026-11-03 17:17:04
0
nasirkhan33e
Nasir Khan King :
2026-11-03 19:37:01
0
goodu266
1122 :
2026-11-03 19:26:14
0
faizankhanwaxiri
Qaidi-804 :
2026-11-03 18:48:10
0
khazanullah3
🌿🌹khazan ❣wazirstani🥀🌿⚘ ☝ :
2026-11-03 19:15:26
0
khalid.gill088
Khalid gulli :
mashallah
2026-11-03 18:00:44
0
akwazir150
𓆩ᗩK𓆪__ᗯᗩᘔIᖇ ⚜️ :
Number 2 part
2026-11-03 18:03:57
0
majidkhanabdul32
🇶🇦majeed khan :
2026-11-03 18:03:45
0
sajjadkhan001122
▄︻デS̷a̷j̷j̷a̷d̷══━一🔥 :
2026-11-03 18:21:08
0
khanwaziriiii32
موت💔😭 :
2026-11-03 18:05:38
0
ashiqdawar302
★彡[💔عاشق دوڑ💔]彡★ :
sansar ye kai
2026-11-03 18:43:47
0
waziristan.kingzain
✌️waziristan king Zain Malik👑 :
2026-11-03 19:07:35
0
To see more videos from user @llllllllllc78, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About