@shafiqedits.usa1: یہ کیسا نظامِ انصاف ہے جہاں غریب کے لیے قانون کی سختیاں ہیں، مگر طاقتور کے سامنے انصاف بے بس نظر آتا ہے؟ غریب اپنی بے گناہی ثابت کرتے کرتے زندگی ہار جاتا ہے، جبکہ بااثر لوگوں کے لیے راستے آسان ہو جاتے ہیں۔ آخر کب تک انصاف امیر اور غریب کے لیے الگ الگ ہوگا؟ انصاف وہی ہے جو سب کے لیے برابر ہو، ورنہ وہ انصاف نہیں، ناانصافی ہے! ⚖️💔 اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے توکیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں ارہی ؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے انے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہےفلموں میں دیکھا تھا کہ لوگ جیل سے پورا سسٹم ہلا دیتے ہیں، آج حقیقت میں دیکھ رہے ہیں کہ ایک شخص کے خوف سے پورے سسٹم کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں #pti_imran_khan_lovers #imrankhanzindabad #804قیدی_نمبر #ptilovers #pti_zindabad