@saulshaker.tilawat: 🤍 دل کو چھو لینے والا اسلامی بیان 🕌✨ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پاک کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اپنی زندگی کو اسلام کی روشنی سے منور کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ اگر بیان سے کوئی اچھی بات سیکھیں تو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 🌙 #IslamicBayan #IslamicReminder #DeenKiBaat #QuranPak #IslamicVideos