@aatif_khaan: سابق امریکی صدر باراک اوباما اور سابق نائب صدر کاملا ہیرس نے الیکشن ڈے پر ووٹرز کو براہِ راست صوتی پیغامات جاری کر کے عبداللہ السید کی جیت کے لیے زور لگا دیا۔ اوباما نے کہا: "عبداللہ نے کبھی کارپوریٹ فنڈنگ نہیں لی اور وہ فضول جنگوں کے بجائے عوام کی صحت پر رقم خرچ کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔" مکمل تفصیلی خبر کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇 https://voiceofnyurdu.com/obama-harris-robocalls-abdul-el-sayed-michigan-senate-2026/ #AbdulElSayed #BarackObama #KamalaHarris #MichiganSenate2026 #USMidterms