@mareena786khan: معشوقوں نے مل کر یہ مشورہ کیا ہے ہم عاشق کو بسم اللہ کہہ کر قتل کریں گےذبح کرنے کے لیے تکبیر کہیں گے اور تکبیر کہہ کر عاشق کی کھال اچھی طرح ادھیڑ لیں گےکھال اچھی طرح اتارنے کے بعد، عاشق کی بوٹی بوٹی کر دیں گےبوٹی بوٹی کرنے کے بعد اس کا قیمہ بنا دیں گے قیمہ بنانے کے بعد اسے اچھی طرح سیخوں پر پرو لیں گے سیخوں پر پرونے کے بعد اس کے نیچے آگ (آڑاھ) بھڑکا دیں گےاور خوب آگ جلا کر عاشق کو بھن کر کباب بنا دیں گے یہاں تک کہ عاشق ذرہ ذرہ اور پرزا پرزا ہو جائے گا بات ہی کیا کہی جائے سن لو عشق کی یہ عجیب بات

mareena786
mareena786
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 03 November 2026 17:06:04 GMT
346
41
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mareena786khan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About