محترم آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور
2026-11-03 18:31:20
8
IKRAM ULLAH :
علماء ہماری آنکھوں کے نور
ہمارے سروں کے تاج
2026-11-04 02:33:32
6
Farhan Ali :
You Explained it very well...May ALLAH Almighty bless you
2026-11-05 18:28:40
1
Raihan :
کنگ مولانا فضل الرحمان
2026-11-04 03:36:01
5
Apple User749633 :
Ulama invented science
2026-11-06 12:01:54
1
farimarwat :
love you bro.
جزاک اللہ فی دارین
بارک اللہ
2026-11-07 14:44:37
1
Mukhtarullah Mukhtar :
اللہ اپ کو استقامت دے اللہ تعالی دونوں جہانوں کی خوشی دے آپ علماء کی کا دفاع کر رہے ہیں اور یہی دفاع آپ کو جنت میں لے جائے گا انشاءاللہ،
2026-11-04 14:28:00
1
Hafiz Jhanzeb :
عزیر بھائی اللہ کریم آپکو ھمیشہ خوش رکھے آپ بہترین کام کر رھے ھیں اللہ آپکا حامی و مددگار ھو
2026-11-04 12:40:15
2
Bilal Ahmed Bdri 313 :
اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
2026-11-09 05:59:25
0
Tabsera :
dil jeet lia
2026-11-03 18:22:41
2
peregrine Falcon :
محترم آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور
2026-11-05 06:59:08
1
king of Pakistan :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ لوگوں سے علم کو اس طرح دور نہ کرے گا کہ لوگوں میں نہ رہے بلکہ علماء کے نہ ہونے سے اس میں کمی ہو جائے گی جب خدا کوئی عالم ہی باقی نہ رکھے گا تب لوگ جاہلوں کو اپنا پیشہ بنالیں گے ان سے مسائل دریافت کیے جائیں گے وہ ان کا جواب دیں گے اس لیے وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے
کتاب : حجت اللہ البالغہ
باب : 71 مذہب کو اس طرح پختہ کرنا کہ اس میں تحریف اور ردو بدل نہ ہوسکے
صفحہ: 194
مؤلف حجت الاسلام حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نور اللہ مرقدہ
اُردو ترجمہ حضرت مولانا عبدالحق حقانی
2026-11-10 07:37:16
0
Afaque Ali :
100%right
2026-11-03 23:46:54
1
Raja 1 :
true!
2026-11-03 17:52:45
1
★彡[𝒂𝒃𝒅𝒖𝒍𝒒𝒂𝒅️𝒊𝒓]彡★ :
👍 agree
2026-11-03 17:46:35
0
TotallynotArctic :
👍
2026-11-04 04:17:41
1
Bilal Ahmed Bdri 313 :
اللّٰہ پاک آپ کو استقامت عطاء کرے بس یہ خیال کرنا کہ زیادہ فیمس ہونے کے بعد دوسرے ٹک ٹاکر کی طرح سے بدل نا جانا ہمیشہ اللّٰہ پاک سے استقامت مانگتے رہنا اور اخلاصِ نیت سے یہ کام کرتے رہنا اور
ہماری دعائیں بھی آپ کے ساتھ ہیں
2026-11-09 06:06:38
0
Junaid_al_hussaini :
بہترین گفتگو
2026-11-06 05:30:39
0
ابو اویس :
السلام علیکم
جزاکم الله
خیلی ممنون
2026-11-05 21:59:26
0
Ehsan Elahi :
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو ۔میری طرف سے آپ کو سلوٹ
2026-11-07 02:54:20
0
Ak :
bilkul
2026-11-09 05:05:39
0
Syed Waseem :
Good job Brother.
keep it up and take care.
2026-11-08 12:38:05
0
matoman2 :
مولوی صاحبان کا ڈرامہ دیکھ دیکھ کر تھکی ہوئی قوم کو کچھ اور دیکھ کر کو تھوڑی سی سکھ کے سانس لینے دو بھائی نصیحتوں کی اتارو اور خود بھی سکون کے سانس لو
2026-11-07 06:03:11
0
Hanif afridi :
2026-11-03 17:48:09
0
To see more videos from user @uzairspeaking, please go to the Tikwm
homepage.