@hassangulzar974: 🌸 درودِ ابراہیمی 🌸 درودِ ابراہیمی ایک نہایت خوبصورت اور بابرکت درود ہے۔ ❤️ اسے محبت و عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اپنی زبان کو درودِ پاک سے تر رکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 🌹 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🌹 #DuroodIbrahim #DuroodShareef #DaroodPak #IslamicStatus #IslamicVideo ﷺ