@sk_irfan__54:

عبدالرحمن ال سعود🥷🥷
عبدالرحمن ال سعود🥷🥷
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 03 November 2026 17:54:36 GMT
64
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sk_irfan__54, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے ایسی محبت نہیں چاہیے جو وقت کے ساتھ ہجوم کا حصہ بن جائے، مجھے تو وہ محبت چاہیے جو ہزاروں چہروں کے درمیان بھی میری ایک جھلک کو ترستی رہے، جس کی نگاہیں محفل میں سب کو دیکھتے ہوئے بھی صرف مجھے تلاش کریں، جسے میری خاموشی بھی سنائی دے اور میری اداسی بھی محسوس ہو، جو میرے بدلتے لہجوں کے پیچھے چھپے درد کو پہچان لے، مجھے ایسے شخص کی چاہت ہے جس کے لیے میری موجودگی کوئی معمولی بات نہ ہو، جسے میرے ہونے سے سکون اور میرے نہ ہونے سے کمی محسوس ہو، جو لاکھ مصروفیتوں کے باوجود میرے لیے چند لمحے چرا لے، کیونکہ محبت صرف ساتھ چلنے یا خوبصورت باتیں کرنے کا نام نہیں، محبت تو کسی کے دل میں اپنی ایک ایسی جگہ بنا لینے کا نام ہے جہاں وقت بدل جائے، لوگ بدل جائیں، حالات بدل جائیں مگر ہماری اہمیت کبھی نہ بدلے، مگر افسوس کہ آج کل لوگ محبت کے دعوے تو بہت کرتے ہیں، لیکن کسی ایک شخص کو عمر بھر اپنی ترجیح بنانے کا حوصلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے، اور میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ کبھی کوئی مجھے اس طرح چاہے کہ مجھے اپنی اہمیت ثابت کرنے کے لیے بار بار اس کے سامنے خود کو نہ گنوانا پڑے۔!!! 🥀🎀 #foryou #foryoupage #viral #unfreezemyacount #1millionaudition

About