@mf9433588: 🕋❤️ خانہ کعبہ — وہ مقام جہاں دل کو سکون اور روح کو اطمینان ملتا ہے۔ 🤲🥹 یا اللہ! ہمیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما، ہماری دعائیں قبول فرما اور ہر مسلمان کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین ❤️🤲 #KhanaKaaba #Makkah #Kaaba #HaramSharif #Umrah