Allah nay chaha 1 din Meray bachy b mujay laynay hay gay insha Allah
2026-11-26 15:50:01
0
MALIK AZEEM♥️ :
وہ بھی کیا دن ہو گا جب لیے سوچ کر نیند نہیں آئے گی کہ صبح گھر جاتا ہے ۔
2026-11-21 22:39:31
9
ارسلان عارف ارائیں ♥️ :
پردیس میں رہنے والے باپ جب برسوں کی جدائی کے بعد اپنے بچوں، بیٹیوں اور بیٹوں کو سینے سے لگاتے ہیں تو وہ خوشی الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی۔
یہ صرف ایک ملاقات نہیں ہوتی، بلکہ برسوں کی محنت، قربانیوں، تنہائی اور آنکھوں میں چھپے آنسوؤں کا صلہ ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر پردیسی کو اپنے بچوں کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی نصیب فرمائے اور کسی باپ کو اپنے بچوں سے دور نہ رکھے۔ آمین!
2026-11-05 07:49:12
8
pak :
اللہ ہمیں بھی یہ دن دکھائے 😢
2026-11-23 22:03:40
1
zee007 :
Allahnpak.sb pardaiseun ko slamat rakhay Aameen❤️❤️
2026-11-05 13:45:49
7
Muhammad Ishfaq1975 :
pardes me thakan Hoti nhi jb family Pakistan me happy ho