@hajisaramjanptm: الحمدللہ ثم الحمدللہ! آج ہم نے اسلام آباد سے اپنے گاؤں حیدرخیل، شمالی وزیرستان کی طرف سفر شروع کیا۔ اس سفر میں میرے ساتھ ہمارے معزز دوست بھی ہمراہ تھے۔ الحمدللہ، سفر نہایت خوشگوار ماحول میں خیریت سے طے ہوا اور ہم بخیر و عافیت اپنے گاؤں پہنچ گئے۔ اللہ تعالیٰ سب دوستوں کے سفر کو محفوظ اور بابرکت فرمائے۔ آمین ثم آمین۔