@𝐃 𝐀 𝐑 𝐊 🚩: میری پیاری بہنو اور بھائیو ❤️اللہ پاک کی طرف لوٹ آؤ اس سے پہلے کہ موت تمہیں مہلت نہ دے گناہوں کو چھوڑ دو نماز کی پابندی کرو اور قرآن پاک سے اپنا رشتہ مضبوط بناؤ دنیا چند دن کی ہے اصل زندگی آخرت کی ہے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🏻
2026-11-05 01:32:40
8
To see more videos from user @henna90291, please go to the Tikwm
homepage.