@xxscarlettmaexx:

Scarlett Mae
Scarlett Mae
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 03 November 2026 18:12:52 GMT
1845
50
2
1

Music

Download

Comments

britlatino
britlatino :
I am no judge or jury, I say live and let live 🫶🏽
2026-11-04 09:32:08
0
alessandropetruzz1
Alessandro :
mi fai impazzire
2026-11-03 18:14:47
4
To see more videos from user @xxscarlettmaexx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سردیوں کا موسم آئے تو کینو، مالٹا اور فروٹر ہر گھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔ یہ پھل صرف ذائقے میں بہترین نہیں بلکہ غذائیت، شفا اور خوبصورتی—تینوں کا مجموعہ ہیں۔ تحقیقی رپورٹس کے مطابق روزانہ صرف ایک مالٹا بھی آپ کی صحت میں حیرت انگیز تبدیلیاں لا سکتا ہے۔ مالٹوں کے بے شمار فوائد 1) وٹامن سی سے بھرپور ایک مالٹا روزانہ درکار وٹامن سی کا تقریباً 70٪ پورا کرتا ہے۔ یہ وٹامن قوتِ مدافعت کو مضبوط کرتا ہے، آئرن کے جذب میں مدد دیتا ہے اور خون کی نالیوں و پٹھوں کی صحت بہتر کرتا ہے۔ 2) معدے کا بہترین دوست ایک مالٹے میں تقریباً 3 گرام فائبر ہوتا ہے۔ فائبر کے فوائد: • قبض میں آرام • آنتوں کی صفائی • کولیسٹرول میں کمی • بلڈ شوگر کو کنٹرول • زیادہ دیر تک پیٹ بھرنے کا احساس (وزن کم کرنے والوں کے لیے بہترین) 3) طاقتور ورم کش (Anti-Inflammatory) مالٹوں میں 170 قدرتی مرکبات اور 60 فلیونوئڈز پائے جاتے ہیں۔ یہ سوزش کم کرنے میں مؤثر ہیں اور دائمی ورم سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ 4) مسلز اور اعصاب کے لیے مفید ہر مالٹے میں 240 ملی گرام پوٹاشیم موجود ہوتا ہے جو پٹھوں، اعصاب اور دل کی دھڑکن کو متوازن رکھتا ہے۔ بلڈ پریشر کو قدرتی طور پر نارمل رکھنے میں بھی مددگار ہے۔ 5) فولیٹ سے بھرپور حاملہ خواتین کے لیے نہایت اہم وٹامن فولیٹ (B9) کی مناسب مقدار مالٹوں میں موجود ہوتی ہے، جو بچے کی نشوونما کے لیے ضروری ہے۔ 6) خلیات کی صحت بہتر کرے مالٹوں میں موجود بیٹا کیروٹین ایک طاقتور اینٹی آکسائیڈنٹ ہے جو جسم کو نقصان دہ مادوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ 7) توانائی کا بہترین قدرتی ذریعہ وٹامن B1 کھائے گئے کھانے کو توانائی میں بدلنے میں مدد دیتا ہے، اس لیے مالٹے جسم کو فوری توانائی بخشتے ہیں۔ 8) جِلد کے لیے بہترین وٹامن سی کولیگن بننے کا عمل تیز کرتا ہے: • چہرہ ہموار • لچک بہتر • زخم تیزی سے ٹھیک • جھریاں ختم 9) ذیابیطس سے تحفظ فائبر بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ تحقیقات کے مطابق روزانہ 4 گرام فائبر انسولین حساسیت بہتر کرتا ہے، یوں ٹائپ-2 ذیابیطس کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ 10) دل کے لیے فائدہ مند پوٹاشیم اور فائبر دل کی بیماریوں، ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ کم کرتے ہیں۔ جوس یا پھل؟ جوس میں فائبر نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے، اس لیے سالم پھل زیادہ فائدہ مند ہے۔ کینو کے چھلکے کا پاوڈر — جلد اور صحت کے لیے خزانہ کینو کے چھلکے کا پاؤڈر حیرت انگیز فائدوں والا ’’قدرتی بلیچ‘‘ ہے۔ اسے گھر میں بنانا بھی آسان ہے۔ بنائے کا طریقہ • کینو کے چھلکے دھوپ میں 2–3 دن خشک کریں • بالکل سخت ہونے پر گرائنڈ کر لیں • ایئر ٹائٹ بوتل میں محفوظ رکھیں چھلکے کے پاؤڈر کے حیرت انگیز فوائد 1) رنگ گورا اور چہرہ چمکدار چھلکے کا پاؤڈر + دہی = قدرتی بلیچ • چہرے کی چکنائی کم • رنگت نکھرے • داغ دھبے کم 2) چکنی جلد کا بہترین علاج چھلکے کا پاؤڈر + انڈے کی سفیدی + چند قطرے لیموں • کھلے مسام بند • داغ دھبے کم • ایکنی میں بہت فائدہ 3) دانے ختم کرے چھلکے کا پاؤڈر + پانی • گہرائی تک صفائی • چکنائی دور • دانے کم ہونا شروع 4) کیل مہاسے ختم چھلکے کا پاؤڈر + دہی • کیل بغیر درد کے نکل جاتے ہیں • جلد صاف اور نرم 5) چہرہ تروتازہ چھلکے کا پاؤڈر + دودھ • 20 منٹ لگانے سے جلد روشن، تازہ اور نرم ہوتی ہے 6) دانتوں کے لیے مفید چھلکے کے پاؤڈر سے دانت صاف کرنے پر • پیلے دھبے کم • دانت چمکدار 7) بڑھتی عمر کے اثرات میں کمی چھلکے کا پاؤڈر + ہلدی • جھریاں کم • جلد tight اور صاف 8) جسمانی سوزش میں مدد کسی کیڑے کے کاٹنے یا سوزش میں چھلکے کا لیپ آرام دیتا ہے۔ 9) تھکاوٹ دور کرے غسل کے پانی میں چھلکے ڈالنے سے خوشبو جسم و ذہن کو فرحت دیتی ہے۔#HealthyFood #tiktokgrowthchallenge #healthyfood #healthy

About