@ch.sajjad.haider.786: کچاکھوہ شاٹ سرکٹ کے باعث کمرے میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں کا سامان جل کرخاکستر ہوگیا ہے یہ ناخوشگوارواقعہ نواحی علاقہ 35دس آر میں محمدمنشاکے گھرپیش آیا علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پرقابوپالیا خوش قسمتی سے جانی نقصان نہ ہوا ہے#cm #fy