@kamranaesthicx: کسی کا دل توڑ کر اپنے لیے سکون کی دعائیں مانگنے سے پہلے، اُس دل کی تکلیف کا بھی سوچ لیا کرو۔ 🥀💔 کچھ لوگ اپنی خوشیوں کی تلاش میں دوسروں کا سکون چھین لیتے ہیں، مگر بھول جاتے ہیں کہ جس رب کے سامنے وہ اپنی خواہشیں رکھتے ہیں، اُسی رب کے سامنے کوئی اُن کی دی ہوئی اذیت لے کر بھی بیٹھا ہوتا ہے۔ اللہ صرف خوشیاں مانگنے والوں کا نہیں، خاموشی سے درد سہنے والوں کا بھی رب ہے۔ 🤍🕊️ #fyp