@veerugillani2.0: Kuch shakhsiyat apne kirdar, usoolon aur sabit qadmi ki wajah se dilon mein khaas jagah bana leti hain. Aakhir main Ayatollah Khamenei Sahib se mohabbat kyun na karoon? ❤️ #Iran #Khamenei #AyatollahKhamenei
یہ تو حسن غلام علی ہے نا جانے امام کا عالم کیا ہو گا 💔😭
2026-11-03 21:31:12
8
Parvez Ali burdi :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-11-03 22:12:43
0
اداس نںازی(موچھ آلہ) :
ایک شخص تھا جو کہتا تھا کہ ہم اپنی قیمتی جانیں فلسطین پر قربان کر دیں گے
86 سال کی عمر میں وہ پوری دنیا کا لیڈر بن گیا خصوصاً اُمتِ مسلمہ کا لیڈر بن گیا
مینے سنا ہے کہ وہ کہتا تھا ایران ضروری نہیں ہے اسلام ضروری ہے۔مینے سنا ہے کہ وہ کہتا تھا کہ میں مر بھی جاؤں تو یہ نا سمجھنا کے ہم ہار گئے ہیں۔مینے سنا ہے کہ وہ شخص ہاتھوں سے بنے کپڑے پہنتا تھا کوئی لگچری لباس نہیں ہاتھوں سے بھرے ہوئے کپڑے۔ مینے سنا ہے کہ وہ مٹی کے گھر میں رہتا تھا اس جدید کے دور میں بھی۔ مینے سنا ہے کہ اس نے جب اپنے بیٹی کی شادی کی تو صرف 40 لوگوں کو دعوت دی اور اس نے اپنی بیٹی کو جہیز میں صرف ایک قرآن دیا۔ مینے سنا ہے کہ وہ شخص اپنی کمائی کا بھی آدھا حصہ خیرات میں بانٹ دیتا تھا۔ مینے سنا ہے کہ جب وہ شخص بیمار ہوتا تھا تو لندن یہ امریکہ میں علاج نہیں کرواتا تھا بلکہ اپنے ایران کے سرکاری ہسپتال میں علاج کرواتا تھا ۔ مینے سنا ہے کہ وہ شخص اکثر سجدوں میں اس لیے گڑگڑایا کرتا تھا کہ اے خدا اس اُمتِ مسلمہ کو ایک کردے
خامنائی سے محبت کرنا صرف شیعہ یا سنی لوگوں تک محدود نہیں اگر کسی شخص میں ایمان ہو تو وہ اس شخص سے محبت کرے گا اگر کسی شخص میں سمجھنے کی صلاحیت ہو تو وہ اس شخص سے محبت کرے گا 🇮🇷
2026-11-03 23:41:34
1
Khanmanir :
Right sir
2026-11-03 21:17:31
0
Syed Yawar Shah Jahania :
جزاک ﷲ 🌹🌹
2026-11-03 22:48:13
0
Rifat Mirza :
Beshak
2026-11-03 21:41:58
1
Jassi :
Main sikh hoo par ess 86 k insan ko sajda karta hoo 🙏 bahut pyara insan tha insaniyat thi iss insan k ander or aise lok baut kam paida hote hai Jo insan jeta bhi apne islam k liye tha or gya but dunia se islam k liye 🙏
2026-11-03 22:07:39
1
Saleem Raza :
salam. khamnae rehber
2026-11-03 21:49:39
1
i miss my mother🤲🏼🤲🏼❣️❣️❣️ :
allah hu ❤️♥️amin ❤️♥️😭😭😭
2026-11-03 21:29:52
1
Ishfaq Ahmed :
I love u😭😭😭😭😭
2026-11-03 19:40:21
4
Waheed Memon :
Mola ALI ka beta tha ❤️❤️❤️
2026-11-03 21:51:12
1
marik1 :
2026-11-03 21:22:38
2
Khawaja🥀 :
رہبرِ شھیدم 🥺
2026-11-03 21:04:45
2
Ali Akber :
Allah ki Qasim Tu ek ek Haq Bol Raha hai
2026-11-03 21:28:03
1
Haadi 😉 :
😭😭😭😭😭
Slam bar Shaheed
2026-11-04 00:21:21
0
Pathan kuri 🏴🇵🇰 :
2026-11-03 19:13:20
3
ズ911やWI͜͡TCHER :
2026-11-03 22:39:10
0
Imran Ahmed :
2026-11-03 23:11:04
0
ZB Jafri بلوچ :
لاکھوں سلام اس عظیم شہید قائد پے
2026-11-03 23:26:39
0
🚩🚬🦅 Malang Jan 🚩🚬🦅 :
2026-11-03 23:45:56
0
Dilber Jani :
سلامت رہو تا قیامت رہو ۔ حق بیانی پر ۔ اللہ آپ کو انشاللہ صحیح راستے پر چلائے گا۔ اللہ اس شخص کو راستہ دیکھاتا ہے جو حق ہمیشہ حق کی تلاش میں سچ کی تلاش میں ہوتا ہے
2026-11-03 23:11:50
0
وزیر عابد کربلائی :
آغا جانم رہبرم عزیرم 😭
2026-11-03 23:51:11
0
johaida liakathoesein :
2026-11-04 00:20:31
0
To see more videos from user @veerugillani2.0, please go to the Tikwm
homepage.