@bilaljani_172: عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل غلہ ڈھیر کا تنظیمی مشاورتی اجلاس کل شام بوقت 8 بجی بتاریخ 26-10-28 عوامی نیشنل پارٹی (ANP) یونین کونسل غلہ ڈھیر کا تنظیمی مشاورتی اجلاس صدر حاجی امداد خان کی صدارت میں رمضان خان کے حجرے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور، پارٹی کی فعالیت اور دیگر اہم تنظیمی معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر تحصیل رورل مردان کے فنانس سیکرٹری عالمگیر خان سمیت عوامی نیشنل پارٹی کے تمام تنظیمی ساتھیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے لیے باہمی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ عوامی نیشنل پارٹی زندہ باد پختونخوا زندہ باد! اسد خان #virel #unfreezaccount #myvideoforyoupage💯💫💯💫💯@mr_bilal @Azan Malik✅ @Kashif Khan @Ameer Haider Khan Hoti