اہل بیت کوئی رشتہ کا نام نہیں ہے جو ٹوٹ جائے۔ اسکی معنی ہی ہیں گھر والے
2026-11-03 21:16:13
11
Alvi’s Lens :
سو فیصد درست جزاک اللہ یا غامدی رحمتہ اللہ ۔۔اللہ آپ کو حیاتی دے آمین
2026-11-04 02:59:27
21
hariskhan18110 :
الحمداللہ - سچ اور حق صرف قرآن فرقان ❤️
2026-11-03 23:15:29
10
Amir Iqbal :
جاوید غامدی سے سخت اختلاف ہے مگر یہ بات سچ کی ہے
2026-11-04 17:14:15
3
Mavia Jutt :
غامدی غلط کہہ رہا ہے ۔ لیکن آپ نے بھی غلط بیانی کہ حد کر دی
2026-11-04 14:27:35
0
HDr.Muhammad Abbas Khokhar :
مباہلہ کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج مطہرات علیہم السلام کو ساتھ لے کر نہیں لے کر گۓ
2026-11-04 14:16:43
1
باوا سید حاشر صالح عباس :
اھلبیت رسول اللہ
محمد علی فاطمہ حسن حسین علیہ السلام
ہین
2026-11-04 17:02:30
0
isaac ali :
قرآن کا فتویٰ سب سے افضل ہے. اس کے آگے کروڑوں روایتیں کوئی حیثیت نہیں رکھتیں
2026-11-04 04:58:26
12
Rehman Ashraf :
درست فرمایا
2026-11-04 14:53:35
1
tahir rehman :
ghar wale bi hy..hazrt e Ali bi hy inki olad bi..
2026-11-04 15:02:39
0
ali :
2026-11-04 13:51:52
3
Awan :
جناب قرآن نے سورہ احزاب میں اس وقت کہا ہے جب ام المومنین نے پیغمبر کا انتخاب کیا اور پھر پیغمبر سے بھی کہہ دیا گیا کہ اب آپ ان میں سے کسی کو طلاق نہیں دے سکتے اور نہ کسی اور عورت سے شادی کر سکتے ہیں
2026-11-04 11:05:18
3
Syed Ali Naqvi Biologist 🧬 :
ajeeb
2026-11-04 15:24:14
1
aman :
زبردست
2026-11-04 14:16:10
1
Khalid Farooqi :
ماشاءالله
2026-11-04 01:21:34
3
Grace Shop :
حق بیان کیا ہے
2026-11-04 07:59:19
2
Aman Majeed Baloch :
mashallah Bht Khoob samjaya Hai
2026-11-04 00:24:08
4
IRSHAD KK :
جزاک الله خیر ۔ غامدی صاحب بہت خوب صورت انداز سے اہل بیت ۔ کی تفصیلا بیان کیا
2026-11-04 05:30:28
2
abdul quddus :
کیا بات ہے
2026-11-04 11:33:46
1
abidalifahim :
بہت خوب جواب
2026-11-04 04:13:55
1
Divine Optimist :
EXCELLENT LOGIC[Perfect score][Perfect score]
2026-11-03 21:24:41
1
🅐🅛🅘🅞🅝🅔🅥🅢🅐🅢🅘🅕 :
true
2026-11-04 18:17:46
0
hamza :
سلام عقیدت غامدی صاحب
2026-11-04 18:22:41
0
To see more videos from user @tawheed.tv_, please go to the Tikwm
homepage.