@zehaal_e_miskeen: اب کہانی کا آخری حصہ ہے لفظ خاموش ہیں اور تم کہیں نہیں ہو۔ وہی شام وہی کھڑکی وہی اداس روشنی بس ایک تم نہیں۔ ہم نے چاہا تھا یہ سفر محبت تک جائے مگر راستے میں ایک ایسی رات اتری جس کی کوئی صبح نہ تھی۔ نہ تم بے وفا تھے نہ ہم خطاکار بس وقت نے ہمیں ایک دوسرے سے چھین لیا۔ اب کہانی میں کچھ یادیں باقی ہیں اور ایک دل جو تمہارے بعد کسی کو اپنا کہنے سے ڈرتا ہے۔ 🍁 #Dilkibaat #urdupoetry #sadvibes #judai #foryoupageofficiall