@haqaiqapkesamnay: بلوچ کالونی پولیس کا بڑا اقدام – ایس ایچ او شہزادہ سلیم کا دبنگ ایکشن حقائق آپکے سامنے کی نشاندہی پر بلوچ کالونی پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے اپنی ہی سگی بیٹی کی عفت تار تار کرنے والے درندہ صفت اور سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم گزشتہ 3 سال سے معصوم بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنا رہا تھا اور اس پر مسلسل بہیمانہ مظالم ڈھا رہا تھا۔ ایس ایچ او شہزادہ سلیم کی قیادت میں پولیس ٹیم نے بلا تاخیر ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے قانون کی گرفت میں لے لیا ہے۔ عوام اور سماجی حلقوں کی جانب سے حقائق آپکے سامنے کی نشاندہی اور بلوچ کالونی پولیس کے اس دبنگ ایکشن کو سراہا گیا