Merit tomorrow says Vale Mera tomorrow's coy beaches.Namazi, happening, director La la La Celia coach.She's abne ala talasia directly battle
2026-11-07 13:06:24
0
AHSAN SHAHZAD §¥€£ :
جو یہ کہتے ہیں کہ اللہ نے انھیں طاقت دی ہے تو ان سے سوال ہے کہ طاقت تو اللہ دجال کو بھی دے گا کیا وہ بھی اللہ کے قریب کرے گا یا گمراہ کرے گا ۔
2026-11-06 02:50:50
32
shah sb :
v good[Red heart]
2026-11-07 04:01:19
0
ap ka chuzaa ho🫠🐣✨ :
only YA Allah madad
2026-11-07 11:46:19
0
Aftab Ahmed Malik :
اللہ اللہ ربی لا شریک لہ
حاجت روا مشکل کشا میرا اللہ میرا اللہ
2026-11-05 15:50:56
46
Abid Hussain :
kbi b nai only Allah badsha
2026-11-07 03:42:36
1
muzamiljaan061 :
ہم تو مدد مانگیں گے اللہ کے ولیوں سے کیونکہ اللہ تعالی نے انہیں طاقت دی ہے عطا کرنے کی
2026-11-07 05:22:43
0
Azeem jaan Ajbarhi :
بے شک مان سکتے ہے، کیونکہ جتنے بھی نیک لوگ ہے اور اللہ والے لوگ ہے بے شک اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں اور دوستوں کے خاطر دعائیں قبول کرتے ہے،اسمیں کوئی شک نہیں، ہندو کے بگوان اور نیک بندوں کو زمین آسمان کا فرق ہے بھائی میں خود دیوبندی علماء کے کہی دعاؤں سے ایسا سنا ہے جو جمعہ کے نماز کے بعد دعاؤں میں نیک لوگوں کے واسطہ دے کر دعا بھی کی ہے۔
2026-11-07 05:29:33
0
Muhammad Zameer 786 :
جے اگر ولی مردہ ہیں تو مجھے یہ بتاؤ حضرت غازی علم دین شہید کو کون لینے آیا تھا
2026-11-04 14:44:52
1
Shafqat Niazi :
wonderful
2026-11-07 05:00:42
0
Creative :
حضرت ابرہیم علیہ السلام کا مبارک عقیدہ 🥰
2026-11-05 08:42:24
9
muhammadasim8617 :
عام انسانوں سے مدد طلب کرسکتے ہیں ہم تو اولیاء کرام سے کیوں نہیں
2026-11-06 02:37:33
0
Muhammad sayan :
very good 👍
2026-11-05 17:11:07
0
Ali as :
شرک کی تعریف کیا اللّٰہ پاک کے سوا کسی اور کو عبادت کے لائق سمجھنا
2026-11-04 14:59:32
13
Adv Muhammad Naeem Qureshi :
کسی بابے کے پاس کوئی طاقت نہیں ظے۔ سب اپنی اپنی قبروں میں پڑے آخرت کا انتظار کر رہے بابے بیچارے خود دعائے مغفرت کے محتاج ہیں۔ مدد صرف اللہ سے اور یہ صاف ستھرا عقیدہ ہے
2026-11-06 03:21:29
6
Uzair :
ماشاءاللہ بھائی جان ماشاءاللہ اللہ تعالی قبول فرمائے
2026-11-04 10:06:49
10
Mohammad Dawood :
مدد صرف میرے اللہ سے یا اللہ مدد
2026-11-05 19:47:21
5
Imran khan 804 👑 :
درست فرمایا آپ نے بھائی صاحب ♥️♥️♥️
2026-11-04 04:08:02
9
🌹محمد آصف 🇵🇰 :
سبحان اللہ بہت خوب بیان کیا
2026-11-05 17:25:54
5
Muhammad Zameer 786 :
یہ سوال ہم سے نہیں اللّٰہ سے کرو اور کہو یہ ولی آپ نے کیوں بھیجے ہیں جے اگر یہ والی مدد نہیں کر سکتے تو اللّٰہ تعالیٰ انھے بھیجتا ہی نہیں
2026-11-04 14:40:58
0
Tanveer gill 195 :
اللہ نے طاقت دی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے
2026-11-06 03:03:59
2
Irfan Sagar :
2026-11-06 06:48:20
1
🇵🇰 M SAIM ALI 🇵🇰 :
مشکل کشا صرف اور صرف میرا اللہ پاک ہے بس
میرے نبی سا ہے ہی کوئی نہی
2026-11-05 19:46:46
3
Qasim :
السلام علیکم بھائی میں بریلوی ہوں لیکن اپ کی بات ٹھیک ہے
2026-11-06 14:26:41
4
Sajjad Ali Shah :
out stadaning salut Masha ALLAH
2026-11-05 20:07:42
4
To see more videos from user @tahir.official.313, please go to the Tikwm
homepage.