@user23990764:

user23990764
user23990764
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 03 November 2026 21:56:27 GMT
4144
969
0
57

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user23990764, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حب: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، امن و امان، منشیات و اسمگلنگ کے خاتمے اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اہم فیصلے حب، 15 اکتوبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس حب میں ضلعی رابطہ کمیٹی (DCC) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے افسران، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن و امان، سرکاری ملازمین کی حاضری، بجلی و گیس چوری، ٹریفک کی روانی، تجاوزات، منشیات و اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں اور صفائی ستھرائی سمیت مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام محکموں کے سربراہان کو سرکاری ملازمین کی حاضری اور وقت کی پابندی یقینی بنانے، غیر حاضر اور فرائض میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو امن و امان کی بہتری اور عوامی راستوں کی غیر قانونی بندش کے خلاف فوری اقدامات کرنے کا حکم دیا۔ اجلاس میں کے الیکٹرک کی جانب سے تقریباً 2,500 غیر قانونی کنکشنز کے خاتمے کے اقدامات اور بجلی چوری کے خلاف پولیس کو دی گئی 25 درخواستوں پر بھی غور کیا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس چوری کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت کی گئی۔ منشیات اور اسمگلنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت اے این ایف، پولیس، ایکسائز، کسٹمز اور ایف سی کو مشترکہ کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اسمگلنگ کے خلاف پاکستان کسٹمز کی قیادت میں مشترکہ آپریشنز کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹریفک کی روانی، تجاوزات کے خاتمے، غیر قانونی رکشوں کے خلاف کارروائی اور شہر میں صفائی ستھرائی بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ منظم بھیک مانگنے کے خلاف اب تک 70 ایف آئی آرز درج کی جا چکی ہیں۔ اجلاس میں 27 اکتوبر کو کشمیر بلیک ڈے منانے، تعلیمی اداروں میں قومی پرچم اور قومی ترانے کے احترام کو یقینی بنانے اور صنعتی و تجارتی اداروں کے سیکیورٹی انتظامات کا دوبارہ جائزہ لینے کے فیصلے بھی کیے گئے۔ اجلاس کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ اداروں کو فیصلوں پر فوری عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا کہ انتظامی غفلت، قانون شکنی اور عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

आशिका तामाङलगायत पशु अधिकारका लागि आवाज उठाउने सम्पूर्ण पशु अधिकारकर्मीहरूलाई मेरो अनुरोध। तपाईंहरू गाडीको छतमा राखेर लगिएको बोकाको विषयमा मिडिया ट्रायल गर्नुहुन्छ। किसानको बाली खाने बाँदर मार्न पाइँदैन भनेर बाँदरको बचाउ गर्नुहुन्छ। गोठमा बाँधेको गाईगोरुलाई एक–दुई लौरो हान्यो भने मुद्दा हाल्न अदालतसम्म जानुहुन्छ। तर सडकमा छाडा छोडिएका गाईगोरु र दूध खानसम्म खाएर दूध दिन छोडेपछि सडक तथा जंगलमा लगेर छाडा छोड्ने मालिकहरूको विषयमा भने एक शब्द पनि बोल्नुहुन्न। तपाईंहरू साँच्चिकै पशु अधिकारकर्मी हुनुहुन्छ भने बाटोमा छाडा छोडिएका गाईगोरुको विषयमा पनि आवाज उठाउनुपर्‍यो र उनीहरूका लागि बासस्थान तथा खानाको व्यवस्था गर्नुपर्‍यो। नत्र पशु अधिकारकर्मीको खोल ओढेर सामाजिक सञ्जालमा रोइलो नमच्चाउनुस्। #justice #foranimals

About