@alexdung: ITLG Mainnet Era chính thức bước vào giai đoạn KYC kéo dài 30 ngày. Đây là thời điểm quan trọng để Linkers hoàn thành xác minh và tham gia quy trình phân bổ ITLG. Hãy theo dõi thời hạn và hướng dẫn từ kênh chính thức để không bỏ lỡ các bước cần thiết. Theo dõi để cập nhật những thông tin mới nhất từ InterLink. #InterLink #ITLG #ITL ⚠️ Chỉ chia sẻ kiến thức công nghệ, không phải tư vấn tài chính.

alexdung
alexdung
Open In TikTok:
Region: JP
Wednesday 04 November 2026 01:05:48 GMT
76
8
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @alexdung, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہاری سلامتی، میرے دل کا سکون ہے۔ 🥹❤️ اپنا خیال رکھا کرو پاگل! بے شک سانسیں تمہاری ہیں، لیکن جان تو میری ہو۔ میری شہزادی! تمہیں شاید اندازہ نہیں کہ تمہاری ذرا سی طبیعت خراب ہونے پر بھی دل کتنا بےچین ہو جاتا ہے۔ تمہاری خاموشی فکر میں ڈال دیتی ہے، تمہاری اداسی دل کو اداس کر دیتی ہے اور تمہاری خیریت کی خبر مل جائے تو جیسے دل کو سکون آ جاتا ہے۔ اس لیے وقت پر کھانا کھایا کرو، اپنی صحت کا خیال رکھا کرو، زیادہ تھک جاؤ تو آرام کر لیا کرو اور کبھی کسی پریشانی کو اپنے دل پر اتنا حاوی مت ہونے دیا کرو کہ تمہاری مسکراہٹ ہی کھو جائے۔ جاناں! تمہاری زندگی تمہاری اپنی ہے، مگر تمہاری خوشی اور سلامتی میرے لیے بھی بہت اہم ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ تم ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو، اپنے خواب پورے کرو اور زندگی کے ہر خوبصورت لمحے کو جی بھر کر جیو۔ بس ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا، تمہارا خیال رکھنا صرف تمہاری ذمہ داری نہیں، تم سے محبت کرنے والے دل کی بھی ایک خوبصورت خواہش ہے۔ 🫀🌸🤍 #poetrylovers🥀❤💘💗🎋 #fvpシ💕foryou #viralpoetrylines #pleasetiktokteamdontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount

About