@rashidvirkjutt: وہ لوگ جو ہمیں بڑی بڑی باتیں کر رہے تھے سیفی بھائی اور عوام اب اپ نے خود فیصلہ کرنا ہے کہ جھوٹا کون ہے اور سچا کون ہے فیصل عوام کے ہاتھ میں حضرت غلام شبیر مجددی ہجویری صاحب 🤝 حضرت محمد حنیف قادری سیفی صاحب اب بتاؤ! کل کے دعوے کہاں گئے؟ حقیقت آپ کی آنکھوں کے سامنے ہے! ❤️ باتیں چھوڑو، محبتِ اولیاء اور ادبِ مرشد سیکھو! #شبیری_جماعت #سیفی_جماعت #غلام_شبیر_مجددی_ہجویری #محمد_حنیف_قادری #محبت_اولیاء

Rashid£€virk
Rashid£€virk
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 04 November 2026 01:17:47 GMT
4741
114
50
76

Music

Download

Comments

salman.sultan164
SALMAN SULTAN :
شبیری
2026-11-04 14:28:11
1
sulemanlangha15
Suleman Langha :
mhabibullah saifi ❤️❤️❤️❤️❤️🫡🫡🫡🫡🫡🫡❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🫡🫡🫡🫡🫡🫡❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹❤️❤️❤️
2026-11-04 05:11:06
0
safichannel54
PEER ARCHI MUBARAK :
بھائی جس میں مولانا صاحب نے اپ سے بات کی ہے وہ والی ویڈیو لازمی لگاؤ مولانا صاحب نے اپ کو کہا ہے کہ اپ کا سلسلہ بالکل ٹھیک ہے وہ تو ذرا لگاؤ اتنا ہے تو ثبوت پورا دو پھر صاحبزادے کے اوپر بات کرو
2026-11-04 01:48:31
3
pagal.bacha928
Discovery Channel :
ye Saifi nahi hai
2026-11-05 03:59:22
0
irfan.shabiri
Irfan Shabiri :
صاحب زادہ صاحب نے زیادتی کی ہے ہمارے ساتھ😔
2026-11-04 12:11:44
2
shahbaz.shabbire
shahbaz shabbire :
Haq shabir Sach shabir
2026-11-04 12:12:49
2
ijazhussainsaifi1
Ijaz Hussain Afridi Saifi :
آگر کچھ علمی اختلاف ہے تو علمی انداز میں حل کرے تو اس کو سوشل میڈیا کا زینت نہ بناو دونوں جانب تحمل سے کام لے مہربانی ہوگی شکریہ
2026-11-04 09:02:23
1
babaralisaifi8
صوفی ابو حسنین نقشبندی شاذلی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ادب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اخلاقیات کے دائرے میں رہتے ہوئے اگر آپ ویڈیو جو شبیر صاحب اور مولانا صاحب کی ملاقات ہوئی تھی تو اس میں لڑائی جھگڑے والی تو کوئی بات نہیں
2026-11-04 05:48:43
0
rashidvirkjutt
Rashid£€virk :
بھائی جان میری بات اپ نے غور سے سننی ہےیزید کا باپ حضرت امیر معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ تھے، جو صحابیِ رسول ﷺ تھے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے یزید کی بیعت اس لیے نہیں کی کہ وہ اسے خلافت کا اہل نہیں سمجھتے تھے؛ اس کے کردار، طرزِ حکومت اور ظلم و ناانصافی پر اعتراض رکھتے تھے۔
2026-11-04 02:04:49
0
abdulsalamshabbire
SuFi Abdulsalam shabbire 👑👑 :
Haq shabber Sach shabber 💞💞💞
2026-11-04 01:28:55
1
safichannel54
PEER ARCHI MUBARAK :
الحمدللہ ہمارے پورے پاکستان کے ہر شہر میں مدرسے ہیں
2026-11-04 02:18:37
1
safichannel54
PEER ARCHI MUBARAK :
بھائی اپ ایک بات بتائیں اپ لوگوں نے اپنا کوئی مدرسہ بنایا ہوا ہے جس میں حفظ کرائیں شیخ القران الحدیث کے کورس کروائے جائیں جس میں عالم کا کورس ہو بہت سے اس طرح ہو ہو کیا اپ کا کوئی مدرسہ ہے
2026-11-04 02:17:47
0
safichannel54
PEER ARCHI MUBARAK :
بھائی اپ نے یہ بات غلط کی ہے کہ صاحب زیادہ والی شان کے بارے میں اپ نے غلط بات کی ہے اپنے ان کو غلط بولا ہے گونگا بولا ہے وہ ولی کامل کی اولاد ہے
2026-11-04 01:43:45
0
safichannel54
PEER ARCHI MUBARAK :
بھائی الحمدللہ ہمارے مرشد کے جتنے بھی صاحبزادے ہیں اور ائے ہوئے مہمان کی عزت کرتے ہیں ان کو ٹائم دیتے ہیں اس لیے ہم نے اپ کو کہا ہے کہ پوری ویڈیو کیوں نہیں لگا رہے
2026-11-04 01:56:35
2
salman.sultan164
SALMAN SULTAN :
آیے تو سیفیوں کے پاس ھی نہ ظاہری بیعت بہت ضروری ھے باقی ملاقات ھر ایک سے کرتے ھے مولانا حمید جان سیفی صاحب تاکہ اصلاح کرسکے
2026-11-04 14:31:44
0
abdulsalamshabbire
SuFi Abdulsalam shabbire 👑👑 :
Haq shabber ya shabber 💞💞💞
2026-11-04 01:28:50
0
babaralisaifi8
صوفی ابو حسنین نقشبندی شاذلی :
اگر کوئی اعتراض کر رہا ہے تو وہ آپ کی وضع قطع پر کہ وہ سیم ٹو سیم سیفیوں کی طرح ہے اسی طرح سلسلہ سمنگانی بھی ہے جو داتا دربار پر محفل کرتے ہیں
2026-11-04 05:51:39
0
fadii_khan786
Faحad Shabbiرe :
میرے بھائی اپ کے لیے یہ ویڈیو کافی نہیں اس سے مزید ثبوت مانگ رہے ہوپ میرے پیرو مرشد اپ کے بڑوں کے ساتھ بیٹھے ہیں اور گفتگو چل رہی ہے مزید اپ ذلیل ہونا چاہتے ہیں تو کر دیتے ہیں پھر عوام کے سامنے ساری باتیں کر دیتے ہیں
2026-11-04 05:44:12
1
abdulsalamshabbire
SuFi Abdulsalam shabbire 👑👑 :
hamari shabberi jammat man sab bhai apni apni I'd man post kro
2026-11-04 01:59:12
0
rashidvirkjutt
Rashid£€virk :
2026-11-04 08:15:16
0
mobileshopa0
Noori Brother 💞 :
y saifi nhi hy y jhoot bol rha hy
2026-11-04 01:59:21
1
rashidvirkjutt
Rashid£€virk :
*سلسلہ سیفیہ کے نام نہاد ٹھیکیداروں سے ایک سوال* تم کہتے ہو ہم سیفی نہیں، ہم مانتے ہیں — ہمارا دعویٰ ہی نہیں کہ ہم سیفی ہیں۔ ہم مجددی ہیں۔ لیکن تم جو اپنے آپ کو سیفی کہتے ہو، بتاؤ کیا تم واقعی سیفی ہو؟ جس ہستی کی نسبت پر تم فخر کرتے ہو، *حضرت پیر سیف الرحمن صاحب رحمۃ اللہ علیہ*، وہ ایک کامل ولی، شریعت و طریقت کے محافظ، دنیا سے بے رغبت درویش تھے۔ ذرا اپنے گریبان میں جھانکو اور بتاؤ: *1- تمہارا معیار کیا ہے؟* حضرت سیف الرحمان کا معیار `إِنَ أَك رَمَك م عِن دَاللَ هِ أَت قَاك م ` تھا — تقویٰ۔ تمہارا معیار پیسہ بن گیا ہے۔ آستانے آج خانقاہیں نہیں، منڈیاں بنے ہوئے ہیں۔ قبلہ و کعبہ اللہ نہیں، مالدار مرید بن گیا ہے۔ *2- تمہارا دین کیا ہے؟* حضرت کا دین ذکر، فکر، سنت تھی۔ تمہارا دین "اتنا دو گے تو اتنا کرم ہوگا" ہے۔ یہ طریقت ہے یا کاروبار؟ `وَلَا تَش تَر وا بِآيَاتِي ثَمَنًا قَلِيلًا` [البقرہ:41] "میری آیتوں کے بدلے تھوڑی قیمت نہ لو" *3- تمہارا انصاف کیا ہے؟* ایک غریب اگر آئے تو اسے دھکا، اچھوت سمجھ کر نظرانداز۔ اور پانچ ہزار یا لاکھ دینے والا آئے تو مسکراہٹ، قریب بلانا، خاص توجہ؟ یہ کون سا دین ہے؟ نبی پاک ﷺ نے فرمایا: `ال م س لِم أَخ و ال م س لِمِ` — مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، غریب اور امیر کا فرق تو اسلام نے ختم کیا تھا۔ وہ کیسا ولی ہے جو نوٹ دیکھ کر موڈ بناتا ہے؟ *4- یہ مال کہاں جاتا ہے؟* مریدوں نے اللہ کے نام پر دیا، اور تم نے اس سے اربوں کی جائیدادیں، گاڑیاں، کوٹھیاں بنا لیں۔ انہی مریدوں کو تم اپنا زر خرید غلام سمجھتے ہو؟ اور تمہارے صاحبزادے اسی مال سے عیش و عشرت، نئی گاڑیاں، اور کھیل تماشوں میں مصروف — اور نکاح و طلاق کو مذاق بنا رکھا ہے۔ کیا حضرت سیف الرحمان نے یہ درس دیا تھا؟ *5- سفید عمامہ تمہاری جاگیر ہے؟* کیا سنت کا لباس، وجد و تواجد تمہاری ملکیت ہے؟ اگر کوئی اور سفید پہن لے تو وہ نقلی؟ دین تمہاری جاگیر نہیں۔ *ہمارا آخری سوال:* اگر کوئی مرید تمہارے غلط عمل پر سوال اٹھائے تو تم اسے گستاخ، مردود، مرتد بنا دیتے ہو؟ تم ہوتے کون ہو؟ خدا بنے بیٹھے ہو؟ `وَلَا ت زَك وا أَنف سَك م ه وَأَع لَم بِمَنِ اتَ قَى` [النجم:32] "اپنے آپ کو پاک نہ کہو، اللہ ہی جانتا ہے کون متقی ہے" سن لو — تمہارا نظام بڑھ نہیں رہا، لوگ تم سے متنفر ہو رہے ہیں۔ پڑھے لکھے، سمجھدار لوگ تمہاری اصلیت دیکھ کر چھوڑ گئے ہیں۔ لوگ پاگل نہیں، سب جانتے ہیں۔ ہم سلسلہ سیفیہ کی عزت کرتے ہیں، حضرت سیف الرحمان ایک کامل درویش تھے۔ اسی عزت کی وجہ سے آج تک خاموش ہیں۔ اگر سیفی کہلوانے کا شوق ہے تو پہلے ان ک
2026-11-04 02:11:16
0
rashidvirkjutt
Rashid£€virk :
ولی کامل جو ہوتا ہے نا وہ کسی کے بارے میں غلط باتیں نہیں کرتا اس کو شیطان نہیں بولتا یا اس کا مذاق نہیں اڑاتا اس کا ادب کا تیرا احترام کرتا ہے کیونکہ وہ بھی اللہ کا ذکر کرا رہے ہیں وہ بھی ہزاروں دنیا کو عاشق رسول بنا رہے ہیں لنگر بھی کھلا رہے ہیں ان کا تو حق بنتا ہے جو ڈانس گانے مجرے وغیرہ کرتے ہیں ان کے اوپر فتوے لگانا ان کے اوپر بولنا ان کے اوپر یہ بول دینی ہے اور جو اللہ کا ذکر کرنے لگ گئے ہیں ان کو ہٹانا چاہتے ہیں بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے تو پھر ہمارا حق بنتا ہے کہ ان کا جواب دیں ہم تو ہیں ہی سچے شبیری ہی سچے
2026-11-04 02:06:14
0
rashidvirkjutt
Rashid£€virk :
جی فہد بھائی اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ نہیں سمجھ رہے یہ ابھی چھوٹے ہیں نا ان کے بڑوں پہ کیا بیت رہی ہے ان کو نہیں پتا ابھی یہ ٹریلر ہے ابھی پکچر ہے باقی ہے
2026-11-04 05:54:18
0
mughal.sb16
Ameen shabbire :
🥰🥰🥰
2026-11-04 04:55:30
1
To see more videos from user @rashidvirkjutt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About