@gehre_alfaaz17: مرد فیصلہ کرتے اچھے لگتے ہیں مرد لڑائیاں ختم کرتے اچھے لگتے ہیں ۔ مرد مضبوط اچھے لگتے ہیں ۔ مرد عورتوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے اچھے لگتے ہیں۔ مرد مرد ھی اچھے لگتے ہیں . . . . . #foryou #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #gehrealfaaz17 #urdupoetry