@lostsoul8788: کچھ لوگ آپ سے زیادہ خوبصورت ہوں گے، کچھ لوگ آپ سے زیادہ سمجھدار ہوں گے، کچھ آپ سے زیادہ جوان ہوں گے، لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے۔ آپ، آپ ہیں اور آپ کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اپنی قدر کریں۔ #foryou #viral_video #urdu line’s #tiktok #poetry