@stareditez4: #BalliBotMogis #TrendingReels #TrendingReels #Foryoupage ##FYP

👍us.clips✌️
👍us.clips✌️
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 04 November 2026 03:25:24 GMT
1079
28
1
0

Music

Download

Comments

ashaful8196
Ashaful :
🥰🥰🥰
2026-11-04 04:44:06
0
To see more videos from user @stareditez4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

!! وہ نہیں جانتا میری تکلیف وہ کبھی جان بھی نہیں سکے گا کہ میں اس وقت اپنا کتنا نقصان کر لیتی ہوں،، جب خود کو اس سے بات کرنے سے روک لیتی ہوں۔۔ وہ شاید یہ سمجھتا ہو کہ میرے خاموشی انا ہے۔ بے پروائی ہے، یا ناراضگی کا کوئی لمحاتی اظہار, مگر حقیقت اس سے کہی زیادہ دردناک ہے۔۔ وہ نہیں جان سکے، اس سے بات نہ کرنا میرے لیے کسی سزا سے کم نہیں، کتنی بار دل چاہتا ہے کہ اسے ایک پیغام بھیجوں اس سے اپنے دن کی بات کروں، اسے بتاؤں کہ آج پھر اس کی یاد بے وجہ آتی رہی۔ مگر پھر خود کو روک لیتی ہوں، اپنے ہاتھوں کو اپنے جذبات کو اپنے دل کو قابو میں رکھنے کی کوشش کرتی ہوں وہ نہیں جانتا یہ خاموشی مجھے اندر سے کتنا توڑتی ہے وہ نہیں جانتا کہ ہر بار خود کو روکنے میں  میرا کتنا حصہ بکھر جاتا ہے، کیونکہ بعض لوگوں سے بات کرنا عادت نہیں ہوتی، سکون ہوتا ہے۔۔ اور جب انسان اپنے ہی سکون سے دور رہنے پر مجبور ہو جائے، تو وہ آہستہ آہستہ اندر سے خالی ہونے لگتا ہے۔ میں خود کو سمجھاتی ہوں مضبوط بننے کی کوشش کرتی ہوں۔ خود کو مصروف رکھتی ہوں۔۔ مگر کچھ لوگ دل سے نہیں جاتے۔۔ وہ خاموشیوں میں بھی ساتھ رہتے ہیں ادوں میں بھی، دعاؤں میں بھی اور شاید وہ کبھی یہ جان نہ سکے، کہ اس سے دور رہنے کا فیصلہ جتنا آسان نظر آتا ہے، اتنا ہوتا نہیں۔ کیونکہ میں جب اسے نظر انداز کرتی ہوں، تب دراصل سب سے زیادہ خود کو تکلیف دے رہی ہوتی ہوں اور کچھ خاموشیاں دوسروں کو سزا دینے کے لیے نہیں ہوتی، خود کو سنبھالنے کے لیے ہوتی ہیں۔ مگر ان کی قیمت دل کو ادا کرنی پڑتی ہیں۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

About