@ghanikhany07: کبھی کبھی خاموشی میں بیٹھ کر زندگی کے خوبصورت لمحوں کو یاد کرنا اور خود کو وقت دینا بھی دل کو ایک الگ سا سکون دیتا ہے۔ ضروری نہیں کہ ہر خوشی لوگوں کے ساتھ ملے، مجھے ساتھ ملے، کچھ خوبصورت لمحے تنہائی میں خود کو جھنے اور زندگی کو محسوس کرنے سے بھی ملتے ہیں@احمد⚜️
انتخاب کسی کا بھی غلط نہیں ہوتا، کیونکہ لوگ ابتدا میں خود کو ہمیشہ بہترین انداز میں پیش کرتے ہیں۔ وہ وہی رویہ، وہی الفاظ اور وہی احساسات دکھاتے ہیں جن کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔ وقت کے ساتھ جب بناوٹ کے پردے ہٹتے ہیں تو اصل مزاج، ترجیحات اور حقیقت سامنے آتی ہے۔ تب احساس ہوتا ہے کہ مسئلہ انتخاب کا نہیں تھا، بلکہ ہم نے کسی کو اس روپ میں قبول کر لیا تھا جو ہمیشہ قائم رہنے کے لیے نہیں تھا۔ بعض اوقات انسان نہیں بدلتے، صرف ان کا اصل چہرہ وقت کے ساتھ نمایاں ہو جاتا ہے
2026-11-04 16:42:06
0
abu bakker saddiq :
🫀
2026-11-04 09:16:13
0
💔❤️🩹🤏بې وفا جانان❤️🩹🥀 :
2026-11-04 13:27:25
0
🦅𝗧𝗔🤌✈️ :
🥺🎀🌸
2026-11-04 17:05:51
0
Numan Khan :
2026-11-04 11:50:39
0
🫵 Mood 🔥 off 😏💔 :
😭😭😭
2026-11-04 13:07:04
0
niaz ali :
2026-11-04 10:43:43
0
Wajid Mohmand :
😳
2026-11-04 06:07:13
0
Abbas taj 🫀 :
caption
2026-11-04 05:11:49
1
Abdue Rahman :
❤️❤️❤️
2026-11-04 06:53:44
1
Asad Ktk :
🥰🥰🥰
2026-11-04 05:50:01
1
rfgbvxc :
👍👍👍
2026-11-04 06:11:35
1
SAMI ULLAH JAN :
🥰🥰🥰
2026-11-04 05:40:25
1
SAMI ULLAH JAN :
🥰🥰🥰
2026-11-04 05:40:28
1
سهیل خان ،💁🍂❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 05:44:21
1
سهیل خان ،💁🍂❤️🩹 :
💚💚💚
2026-11-04 05:44:22
1
Ibrahim Khan804 :
❤️❤️❤️
2026-11-04 05:34:16
1
inam wardag :
🥰🥰🥰
2026-11-04 05:03:08
1
꧁༺ʏօʊֆǟʄ ӄɨռɢ༻꧂ :
🥰🥰🥰
2026-11-04 04:12:50
2
B𝐎ᖇ𝐔Ƭ𝐎 🪽 :
❤️❤️❤️
2026-11-04 04:11:57
2
khaniih🦋✨ :
🥺🥺🥺
2026-11-04 06:17:05
1
To see more videos from user @ghanikhany07, please go to the Tikwm
homepage.