@lost.saqi2: میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں، جیسے کسی اندھے نے پہلی بار دنیا دیکھی ہو۔۔۔ ❤️ تمہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ خوبصورتی صرف آنکھوں سے نہیں، دل سے بھی محسوس کی جاتی ہے۔ تم سامنے ہوتے ہو تو نظریں ٹھہر جاتی ہیں، جیسے میری دنیا کو اپنی منزل مل گئی ہو۔ تمہیں دیکھنا میرے لیے محض دیکھنا نہیں، بلکہ ہر بار ایک نئی دنیا دریافت کرنا ہے۔ سچ کہوں تو میری آنکھوں نے تم سے پہلے کبھی اتنی خوبصورت دنیا دیکھی ہی نہیں۔