@fazail_e_faizi: #drfarazsiddiqui #quranlostversespart2 #fazailefaizi #pakistan #urdu

faizi
faizi
Open In TikTok:
Region: CA
Wednesday 04 November 2026 04:42:01 GMT
8915
327
12
120

Music

Download

Comments

nasirshah.51472
Nasir Shah :
قرآن میں خود موجود ہے کے یہ قرآن لوح محفوظ میں مکتوب ہے اللہ تعالیٰ کو معلوم تھا کے لوگ اور انسان قرآن مجید میں بھی اختلاف کریں گے اسی لیے خدا نے فرما دیا کے قرآن مجید لوح محفوظ میں مکتوب ہے اور امامِ زمانہ جب تشریف لائیں گے تو مسئلہ حل ہو گا
2026-11-04 18:24:16
1
ffsteelasadkhan1
Asad Khan :
samndar ko ghlat kihna khliq ko ghlat sabit karna hain.......
2026-11-05 02:18:03
0
muhammad.ashraf4911
Muhammad Ashraf :
فاتحہ خلق اور ناس کے علاؤہ دو سوری کون سی ہیں
2026-11-04 08:01:24
0
baloch.jan6555
baloch jan :
2026-11-06 07:53:01
0
mushibhatti110
مشتاق عرف مشي :
2026-11-05 14:58:15
0
user5296634312935
akjp :
اب کیا کرنا ھے؟ قرآن ھی غلط ھو گیا تو اللہ کا وجود ھی خطرے میں پڑ گیا۔ کہتے ھیں قرآن کی حفاظت کا زمہ اللہ نے لیا ھے، بقول آپ کے قرآن تو محفوظ نہ رھا تو پھر اللہ کس قرآن کی حفاظت کر رھا ھے؟
2026-11-04 12:20:21
4
muhammad.ejaz2406
MUHAMMAD Ejaz :
او صدیقی صاحب ۔ ۔یہ جو آپ قرآن بارے تاریخ اسلام میں لکھی ھوئی باتیں سنا کر اور ان باتوں کو دلیل کے طور پر پیش کرکے قرآن کریم کو تضاد والی کتاب ثابت کرنے کی کوشش کر رھے ھو۔ دیکھیں قرآن کریم۔ جو اس وقت پوری دنیا میں موجود ھے ۔الحمد للہ سے لے کر والناس تک ۔114۔ سورتیں یہ ھی۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی ھوتی روزانہ کے حساب سے لکھی جاتی رات کو تمرین ھوتی کتاب میں مناسب جگہ پر فٹ کر دی جاتی اس طرح مکمل قرآن کریم کتاب کی صورت میں رسول کریم امت کو صحابہ کرام کو دے کر عالم برزخ میں انتقال کرگئے۔ عثمان غنی نے قرآن کریم کو زیادہ تعداد میں شائع کیا نہ کہ جمع کیا۔ روایات میں اور تاریخ میں بھت جھوٹ شامل کر دیا گیا جو شخص قرآن کریم بارے شقوق شبہات سمجھتا ھے اس کو چاھیے قرآن کریم کا مکمل مطالعہ کرے یہ روایات اور ھسٹری کی باتوں کو دلیل نہ بناے۔ قرآن کریم کا خود مطالعہ کرے اور پھر ثابت کرے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا کلام نہیں ھے۔ پھر اللہ تعالیٰ جواس کتاب کا محافظ ھے دیکھ لے گا اور پھر ڈاکٹرفراز صدیقی کو اللہ تعالیٰ دیکھ لے گا۔ شکریہ۔ محمد اعجاز ھنجرا علی پور چھٹہ پاکستان
2026-11-04 17:02:04
0
multani_king_999
Multani Untold :
Lekin Quran Pak My Likha Hy K Allah Pak Keh Rahy Hein K Isko Hum Ny Jamma Kiya... Surah Qayyamah Ayat Number 17.
2026-11-04 21:44:49
0
bashir.ahmad5490
wafa ka qaidi :
😂😂😂
2026-11-06 04:34:54
0
baloch.jan6555
baloch jan :
🥰🥰🥰
2026-11-06 07:46:33
0
razaq.masih15
Razaq Masih :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-04 10:19:33
0
user81591136803151
Urd :
بھائی جب کسی بات پر قوم متفق ہے تو پھر یہ باتیں عام لوگوں تک کیا معنی یہ علمی معلومات ہے وہ بھی قرآن کو کتابت کے متعلق جب عثمان غنی رضی نے قرآن کو یکجا کیا تو کیا حضرت علی رضی نے کوئی اعتراض کیا اسکے بعد کسی امام نے اس پر اختلام کیا تو ثابت ہوا کہ یہ مجموعہ قرآن متفقہ ہے لہذا اس گفتگو کو عام لوگوں کے دماغ میں وسوسہ ڈالنے کا کام کرے گے دوسری بات وتر میں سنی بھی دعا قنود پڑھتے ہیں کسی متفقہ چیز پر تنقیدی جائزہ لینے کیلئے کسی اتھارٹی کا ہونا ضروری ہے آپکی کیا اتھارٹی ہے اس قسم کی علمی بحث صرف مستند علماء کے مابین ہونی چاہئے
2026-11-04 14:19:40
0
To see more videos from user @fazail_e_faizi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About