@isilegends7: پاکستان کی مسلح افواج، اتحاد بھی طاقت بھی، دفاع بھی ناقابلِ شکست! دنیا کے لیے ایک واضح پیغام: پاکستان کی طاقت اس کی متحد اور بہادر مسلح افواج ہیں۔ پاک آرمی، پاک فضائیہ، پاک بحریہ، ایس ایس جی اور تمام دفاعی ادارے پاکستان کے امن، سلامتی اور خودمختاری کے محافظ ہیں۔ ہماری یکجہتی، پیشہ ورانہ مہارت اور قومی جذبہ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! #PakistanArmedForces #PakistanArmy #PakistanAirForce #PakistanNavy #SSG