@userharf_e_noor1: کچھ دعائیں صرف اپنی خواہشات کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ اُن نعمتوں اور رشتوں کی حفاظت کے لیے بھی ہوتی ہیں جو ہمارے حق میں بہتر ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ ہمیں ہر اُس چیز سے نوازے جو ہمارے لیے خیر ہو، اور ہمارے دل کی نیک خواہشوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ❤️ . . . . . . #creatorsearchinsights #IslamicReminder#foryou #TrustAllah #UrduQuotes