@aaomadadkarain4: کیا آپ بھی سندھ فوڈ اتھارٹی کے رشوت خور اہلکاروں سے تنگ ہیں ؟ کراچی کورنگی میں سندھ فوڈ اتھارٹی کے انسپکٹر کا ڈھائی لاکھ روپے رشوت لینے کا معملہ ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی اس معملے کا نوٹس لیں آپ کو بھی کوئی رشوت کے لئے تنگ کرتا ہے تو ہم سے رابطہ کریں #foryou #tiktok