@afzalnasirbhatti: کرائم سین کا وزٹ سی سی ڈی قصور نے چوتھی جماعت کے طالب علم فیضان کا اندھا قتل چند گھنٹوں میں ٹریس کر لیا قاتل کون نکلا ؟ قتل کیوں کیا ؟ سنسنی خیز اور ہوشربا انکشافات قتل کا سراغ کیسے لگا ؟ گونگا بہرہ لڑکا کون؟ اس کی تلاش کیوں ؟ موضع حسین خاں والا تھانہ گنڈا سنگھ قصور