@kingshaheen007: پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں پر غیر ملکی لیگ کھیلنے پر بہت بڑا فپس عایت کر دیا۔💚🇵🇰 اب کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی کسی بھی غیر ملکی لیگ میں کھیلنے کے لیے این او سی کی الگ فیس ادا کرے گا۔ نیپال پریمیئر لیگ کے لیے جب 25، 25 ہزار ڈالر مانگے گئے تو حنین شاہ اور افتخار احمد کھٹمنڈو سے واپس پاکستان آ گئے۔🤔 اس کے علاوہ ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے بھی 10 ہزار ڈالر، جبکہ ایم ایل سی لیگ کے لیے بھی 25 ہزار ڈالر این او سی فیس مقرر کر دی گئی ہے۔🇵🇰🏏 اس سے پہلے کھلاڑیوں کے لیے اس طرح کی کوئی فیس نہیں تھی۔🙏 کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے ساتھ ٹھیک کر رہا ہے؟ جب کھلاڑی اپنی اہلیت اور محنت کی بنیاد پر دوسرے ملکوں میں جا کر کھیلتے ہیں اور وہاں سے ملنے والی رقم ان کی اپنی محنت کا صلہ ہوتی ہے، تو پھر کرکٹ بورڈ ان کی کمائی میں سے پیسے لینے کا حقدار کیسے بن گیا؟🇵🇰🏏🙏 اپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں پی سی بی جو کر رہا ہے صحیح کررہے یا غلط اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔👇