آزاد کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔
یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-11-05 10:37:15
7
چوہدری محمد اشرف :
@mاللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
2026-11-05 17:37:29
1
sardar majid .207 . :
لو یو۔ امان ❤️یا اللہ میرے کشمیر کے بہن بھائیوں کی حفاظت فرما :اعظیم لوگوں کی لازوال جہدوجہد کو جموں کشمیر کی سلام پیش کرتی ہے عوام کے بنیادی حقوق کی جہدوجہد کرنے والوں اور ظالموں جابروں کے سامنے ڈٹ جانے والوں کے احسانات کو جموں کشمیر کی عوام کھبی فراموش نہیں کرے گی یہ ایک تاریخ لکھی جارہی ہے
2026-11-05 05:35:00
3
[MR:™:} :
انشاء اللہ 😭
2026-11-05 18:36:49
0
sardar sajid :
:اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے🤲🤲
2026-11-05 18:28:09
0
Zoya Khan 💔💔💫 :
ham ap kay sath hain 😭😭😭
Kashmir hmara hai kisi kay bap ka nii
2026-11-05 18:51:58
0
kazafi butt g :
5 November afsoos kotli azad Kashmir say ha janab afsoos ha hamay