@wajdanahmed35: عاشق کی پہچان اُس کی چاہت نہیں، اُس کا ادب ہوتا ہے۔ عشق میں ہار جانا قبول ہے، مگر محبوب کی بے ادبی گوارا نہیں۔ سچا عشق انسان کو مغرور نہیں، عاجز بنا دیتا ہے۔ عاشق کے لبوں پر شکوہ ہو سکتا ہے، گستاخی نہیں۔ عشق وہ عبادت ہے جہاں دل زخمی ہو سکتا ہے، مگر زبان بے ادب نہیں ہوتی۔ جس دل میں عشق اتر جائے، وہاں انا مر جاتی ہے اور ادب جنم لیتا ہے۔ #عشق #اللہ #صوفي #growaccount #foryou