@fikre_akhirat5: کسی کی زندگی میں شامل ہونے کے بعد آپ کو ایڑیوں کے بل اونچا کھڑے ہو کر دکھانا پڑے کہ میں تمہاری زندگی میں شامل ہوں ! مجھے دیکھو ! میری طرف دھیان دو تو کوئی خوش فہمی رکھے بغیر اسکی زندگی سے خود نکل جاؤں اس سے پہلے کہ وہ اپکو نکال دے ! #foryou #asethaticvideo #urdupoetry #unfreeeezaccount #viralvideo