مسکرانے سے پہلے رو کر آیا ہوں، 🥺
میں اپنا پسندیدہ شخص کھو کر آیا ہوں۔ 😭
جس کے بغیر رہنا مشکل تھا میرے لیے، 🥺
آج میں اُس سے بہت دور ہو کر آیا ہوں۔ 😭❤️کیسے بیان کروں میں اپنی دردِ جدائی،
میں اپنا محبوب اُس کے محبوب کو دے کر آیا ہوں۔ 💔😭
2026-11-11 17:41:03
1
👑 چوہدری عدیل گجر 👑 :
*سب لوگ کہتے ہیں "بھول جاؤ اُسے ....."* ❤️🩹🥹
*کاش بھولنا اتنا آسان ہوتا جتنا، کہنا آسان ہے* 😭
2026-11-09 16:15:29
2
𓆰•⎯꯭𓆩 𝑬𝑮𝑶𝑨𝑺𝑻𝑰𝑪𓆪⎯͢♟️ :
*درد کی بھی ایک حد ہوتی ہے🥹💔*
*اس کے بعد انسان خاموش ہو جاتا ہیں😭*
2026-11-13 01:32:33
1
A_007🇦🇪🇵🇰 :
بہت شدت سے وہ مجھے یاد آتا ہے 😔
اور بڑے صبر سے میں نے خود کو سنبھال رکھا ہے ۔
2026-11-15 09:59:13
1
𝓡𝓔𝓓𝓡𝓞𝓢𝓔 :
🥰🥰
2026-11-09 06:09:41
1
✨معصوم لڑکا👑 :
hyyyyyy
same ❤️🩹
2026-11-06 16:22:10
0
Tahir :
تم سے جو درد ملا بھولے نہیں ہے ہم
اج بھی خون رستا ہے دل کی دیواروں سے🥺💔
2026-11-05 16:43:51
0
غلام مرتضی راجپوت ٹوڈی :
💔💔💔
2026-11-04 11:41:40
1
Adil Hussain❤️❤️❤️💖💖 :
❤️❤️❤️
2026-11-04 11:39:57
1
S❤️🩹A🫀A💔D🌎 :
❤️❤️❤️
2026-11-04 17:21:11
1
To see more videos from user @rajpoot_a143, please go to the Tikwm
homepage.