@saqi.wrai8s: کسی کا کوئی خواب ادھورا رہ گیا، کسی کا دل کسی کی جدائی میں تنہا رہ گیا، کوئی عمر بھر کسی کی راہ تکتا رہا، کوئی انتظار کرتے کرتے پتھر سا ہو گیا، کسی کے ہاتھ میں آتے آتے کسی کا ہاتھ چھوٹ گیا، کوئی اپنے وعدوں سے بڑی آسانی سے مکر گیا، کسی کی سچی محبت کو بےدردی سے ٹھکرا دیا گیا، کسی نے اپنا سب کچھ لٹا کر بھی کچھ حاصل نہ کیا، کسی کی آنکھوں میں عمر بھر کا انتظار ٹھہر گیا، اور کوئی کسی کو کھو کر بھی اُسی کا ہو کر رہ گیا۔۔!! 🥀