@gullabo.1: 🩺:ہمیں پرندوں سے بھی نازک دل دے کر، درندوں کے درمیان جینے پر مجبور کر دیا گیا… 🥀💔 ہم نے تو ہر رشتے کو محبت سمجھا، مگر لوگوں نے ہماری معصومیت کو ہماری کمزوری سمجھ لیا۔ شاید قصور ہمارا نہیں تھا، بس ہم انسانوں کی دنیا میں انسانیت تلاش کرتے رہے۔ 🖤🥀 @🩺💉 itx_ Medico boy