@youthslead: Draf chat ke dosen udah tiga hari di sini. Kalimatnya udah jadi, jempolnya yang belum berani. Tiga hari drafnya cuma dibaca ulang, terus HP ditaruh lagi. Kirim sore ini, walau belum sempurna. Ringkasan buku edisi MINDSET-nya gratis, ambil di link bio ya. #youthslead #temanberproses #skripsi #mahasiswaakhir

Youths Lead
Youths Lead
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 04 November 2026 08:02:05 GMT
624
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @youthslead, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نہ جانے کون سی خوشبو سے خدا نے بنایا ہے تمہیں، کہ تمہیں دیکھوں تو پھولوں کا خیال آتا ہے۔ تمہاری مہک تمہاری تصویروں سے بھی آتی ہے، تمہارا عکس بھی دل کو بہاروں سا لگتا ہے۔ عجیب شخص ہو تم، فاصلے بھی مٹا دیتے ہو، بغیر پاس آئے دل کے قریب آ جاتے ہو۔ تمہاری ایک تصویر جب نگاہوں سے گزرتی ہے، تو یوں لگتا ہے جیسے تم آس پاس بیٹھے ہو۔ نہ جانے تمہارے وجود میں کیسا جادو ہے، کہ تمہارا تصور بھی سکون بن جاتا ہے۔ تمہاری مسکراہٹ کا کوئی جواب نہیں، یہ دیکھ کر تو چاند بھی شرما جاتا ہے۔ تمہاری آنکھوں میں شاید کوئی خواب رہتا ہے، یا کوئی خوبصورت سا جہاں آباد رہتا ہے۔ میں جب بھی تمہیں دیکھتا ہوں خاموشی سے، میرے دل میں محبت کا اک پھول کھلتا ہے۔ کبھی سوچتا ہوں تمہیں کس نام سے پکاروں، چاند کہوں، خوشبو کہوں یا اپنی دعا کہوں؟ تمہیں لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں، تمہیں دیکھ کر تو لفظ بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔ تمہاری تصویر کو جب دل کے قریب رکھتا ہوں، تو تنہائی میں بھی خود کو تنہا نہیں پاتا۔ تمہاری خوشبو کا احساس کچھ ایسا ہے، کہ بند کمرے میں بھی موسمِ بہار آتا ہے۔ کاش تم جان سکو کہ تم کتنے خاص ہو، میری بے آواز دعاؤں کا خوبصورت احساس ہو۔ تم صرف چہرہ نہیں، ایک حسین کیفیت ہو، تم میری سوچ، میری چاہت، میری محبت ہو۔ نہ جانے کون سی مٹی سے ترا وجود بنا ہے، نہ جانے کس دعا کا تم خوبصورت صلہ ہو۔ بس اتنا جانتا ہوں کہ تم جہاں بھی رہو، تمہاری خوشبو میرے دل میں ہمیشہ رہے گی۔ تمہیں چھونے کی خواہش نہیں، بس محسوس کرنا کافی ہے، تمہاری تصویر میں بھی تمہاری موجودگی کافی ہے۔ کچھ لوگ خوشبو کی طرح روح میں اتر جاتے ہیں، اور پھر عمر بھر دل سے کہیں نہیں جاتے۔ #fyp #goviral #foryoupage

About