ماشاءاللہ، السلام علیکم! ڈاکٹر صاحب کی یہ ویڈیو کل بھی میرے سامنے آئی تھی۔ میں نے بڑے غور سے سنی تھی۔ سورۃ الضحیٰ کے بارے میں ترجمے اور وضاحت کے ساتھ بہت اچھی باتیں بتائی ہیں۔ مجھے بہت پسند آئی، آج دوبارہ سامنے آگئی۔ اللہ اکبر! اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کی پریشانیاں دور فرمائے، ہمیں برائیوں سے بچائے اور قرآنِ پاک کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
2026-11-05 18:36:16
18
M.JAMIL :
ماشاءاللہ اس بہن کا سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے
2026-11-05 05:25:17
37
brokan heart 💔❤️🩹 :
doctor iqra API ap ko allaha pak hmesha Khush rakhy
2026-11-06 05:35:58
18
عابد :
بات واضع کریں کہ یہ خطاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تھا خاص کر مگر امت بھی اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گی تو اللہ تعالیٰ ہمیں بھی نوازیں گے
2026-11-07 11:24:12
7
Adam -bin -Muhammad :
beshak
2026-11-09 07:51:09
0
انت الحیات 🥀🦋🥰 :
آپ کہیے
اللّٰہ سبحان و تعالٰی فرماتے ہیں
2026-11-08 09:22:16
0
Shahbaz Ali :
🥰🥰🥰🥰🤲🤲🤲
2026-11-04 15:54:23
5
jutt ji 5 :
میری بہن کاش اپ میری بہن ہوتی سکی بہن اور میرے سامنے بیٹھ کے مجھے ایسے ہی سمجھاتی
2026-11-07 02:52:00
14
Safeer e muhabat :
الله أكبر
2026-11-07 14:22:57
6
Asmat Ullah Khan :
ماشااللہ یہ اس دنیا میی فریشتہ ھے
2026-11-05 14:23:47
8
Najeeb :
[Heartwarming][Heartwarming] Allah Akbar subhan Allah
2026-11-05 10:22:33
7
ABU Sar :
MashAllha Right My Doughter God Saved Your life God Is Big No Other God Give you Long Life
2026-11-06 11:03:05
5
Hijab_queen👑 :
is alma ka name kia h 👑💕
2026-11-04 15:47:11
6
usman :
2026-11-09 02:12:35
1
muhammedjafar996 :
2026-11-04 16:11:21
1
hashim khan :
2026-11-04 14:22:06
3
Rajput 👑 :
2026-11-04 16:07:01
4
DHA :
سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے میرے بیٹے کے لیے دعا کر دے اللہ تعالیٰ اس کا آپریشن کامیاب ہو جائے آمین یارب العالمین اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین سب مسلمانوں کو اپنے حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین
2026-11-08 20:00:29
1
💔👑💘محمد بلال جس💔👑💘 :
2026-11-04 11:06:43
4
waleed Gujjar 825 :
mashallah ♥️🤍
2026-11-09 17:36:35
1
Shahzada Faisal :
2026-11-04 14:15:50
3
To see more videos from user @twinklestarlado1, please go to the Tikwm
homepage.