@duonghyi: Gel rửa mặt #TikTokShop1111 #SaleToVoDoi #duoctaitro #quangcao #gelruamat

Dương Hyi 🖤
Dương Hyi 🖤
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 04 November 2026 11:20:00 GMT
12
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @duonghyi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رو رو کر میرا کیا حال ہو گیا ہے، کیا آپ کو میری تکلیف کا ذرا بھی احساس نہیں؟ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ میں کس اذیت سے گزر رہی ہوں؟  کیا میں نے کبھی   پھر آپ میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہی ہیں؟ آپ ہی تو مجھ سے محبت کرنے کے دعوے کرتی تھیں۔ آپ کہتی تھیں کہ آپ کی زندگی میرے نام ہے، آپ میرے لیے مر جائیں گی، مجھے کبھی خود سے دور نہیں کریں گی، ہمیشہ مجھے اپنا کر رکھیں گی۔ پھر آج کیا ہو گیا؟ وہ وعدے کہاں گئے؟ وہ محبت کہاں چلی گئی؟ آخر کیوں آپ مجھے اتنا درد دے رہی ہیں؟ کیا آپ کو میری ذرا بھی پرواہ نہیں؟ آپ نے ہی تو مجھے اپنانے کی بات کی تھی، نکاح کے وعدے کیے تھے۔ میں نے آپ کی باتوں پر یقین کیا، آپ کے خواب دیکھے، آپ کو اپنی زندگی کا حصہ سمجھا۔ لیکن جب آپ کے لیے  میرا رشتہ بتانے اور مجھے اپنانے کا وقت آیا تو آپ نے اپنا بھی نہیں بتایا اور مجھے بھی سب کے سامنے شرمندہ کر دیا۔ آج لوگ مجھے طعنے دیتے ہیں۔ سب یہی کہتے ہیں کہ آپ نے نکاح کا لفظ استعمال کرکے مجھے اپنے ساتھ باندھے رکھا، مجھے محبت کے نام پر استعمال کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ میں چھوٹی اور نادان تھی، اسی لیے آپ نے نکاح کا صرف لفظ استعمال کیا، آپ کا حقیقت میں مجھ سے کوئی رشتہ رکھنے کا ارادہ ہی نہیں تھا۔ آپ سوچ سکتی ہیں کہ یہ سب باتیں سن کر میرے دل پر کیا گزرتی ہوگی؟ میں کس منہ سے لوگوں کو جواب دوں؟ میں نے تو آپ کے وعدوں کو سچ سمجھا تھا، آپ کی محبت پر یقین کیا تھا، آپ کے ساتھ اپنی پوری زندگی کے خواب دیکھے ۔ہے  مجھے صرف یہ بتا دیں، کیا آپ کی محبت صرف باتوں تک تھی؟ کیا آپ نے کبھی واقعی مجھے اپنا سمجھا بھی تھا؟ اگر آپ کے دل میں مجھے اپنانے کا ارادہ نہیں تھا تو پھر مجھے اتنے خواب کیوں دکھائے؟ میرے جذبات کے ساتھ اتنا بڑا کھیل کیوں کھیلا؟ میں آج بھی جواب کی منتظر ہوں، کیونکہ میں نے آپ سے محبت کی ہے ، کوئی وقت گزاری نہیں کی تھی۔ #unfrezzmyaccount #hearttouching #lovequotes #loveyou #couplegoals

About